STORY DESCRIPTION
احسان محض کسی کی حاجت روائی کا نام نہیں، یہ تو وہ مقدس قرض ہے جو کبھی ادا نہیں ہو پاتا۔ کچھ احسانات اتنے گہرے اور خاموش ہوتے ہیں کہ ان کا شکر ادا کرنے کی کوشش بھی نا شکری محسوس ہوتی ہے۔ وہ روح کے شانوں پر ایک ایسا میٹھا بوجھ رکھ دیتے ہیں کہ انسان تادمِ مرگ جھکی ہوئی گردن اور ممنون آنکھوں کے ساتھ جیتا ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ عظیم محسن اپنی قربانیوں کا اشتہار نہیں لگاتے، وہ بس خاموشی سے آپ کے اجاڑ راستوں میں چراغ روشن کر کے خود اندھیروں کی نذر ہو جاتے ہیں، اور پیچھے چھوڑ جاتے ہیں ایک ایسا قرض… جسے چکانے کی سکت کسی لفظ یا کسی شکر میں نہیں ہوتی۔
un ke ehsanon tale by chahat shaikh Complete Afsana
