STORY DESCRIPTION:
یہ کہانی ہے خازم اور امیدِ بہار کی، دو ایسے لوگوں کی جو محبت، وفاداری اور قربانی کی نئی تعریف لکھتے ہیں۔ ایک طرف برسوں پرانی رنجشیں، انا اور خاندان کی ضد، اور دوسری طرف ایک ایسی محبت جو ہر آزمائش کے باوجود اپنے وجود پر قائم رہتی
ہے
خازم نے اپنی محبت کے لیے سب کچھ چھوڑ دیا، مگر قسمت نے اس سے اس کی سب سے قیمتی چیز ہی چھین لی۔ امیدِ بہار، جو اس کی زندگی کی روشنی تھی، ایک ایسے حادثے کا شکار ہوئی جس نے سب کچھ بدل کر رکھ دیا۔
کیا محبت واقعی ہر زخم بھر دیتی ہے؟
اور اگر معافی دیر سے ملے تو کیا وہ کھوئی ہوئی خوشیاں واپس لا سکتی ہے؟
“ہمسفر میرے جیسا” صرف ایک محبت کی کہانی نہیں، بلکہ رشتوں، قربانی، پچھتاوے، جدائی اور انتظار کی ایسی داستان ہے جو آپ کے دل میں دیر تک زندہ رہے گی۔
“لوگ کیوں نہیں سمجھتے، جو منا رہا ہے وہ مر بھی سکتا ہے؟”
NOOR UL AIN’S OTHER NOVELS
Dastan e Inkar by Noorulain Complete – Eid Special
Dastan e inkar by Noor ul ain -Complete
