STORY DESCRIPTION:
یہ کہانی ہے توکل کی چٹان پر کھڑے ایک خوددار نوجوان کی، جس کے خاموش اصولوں سے جب ایک مغرور انا ٹکراتی ہے تو زندگی کی بساط پلٹ جاتی ہے۔ حقیقی واقعات پر مبنی ایک ایسی داستان، جہاں تقدیر انسان کو وہاں لا کھڑا کرتی ہے جہاں جیت اور ہار کے معنی ہی بدل جاتے ہیں
Ishq by Kinza Atiq-Episode 1
