STORY DESCRIPTION
مصر کی پراسرار تاریخ، سنہری راتیں، قدیم مندر اور وہ راز، جو صدیوں گزرنے کے باوجود آج بھی سانس لے رہے ہیں۔
“فِرعون” ایک فکشن ناول ہے جہاں حقیقت، خوف، ذہانت اور پوشیدہ راز ایک دوسرے میں الجھ جاتے ہیں۔
یہ صرف ایک کہانی نہیں، بلکہ مصر کے اُن اندھیروں کا سفر ہے جہاں ہر دیوار کے پیچھے ایک نیا راز چھپا ہوا ہے۔
Firoon by Shahana Rukhsar Episode 1
