STORY DESCRIPTION
اس میی خواتین کے مسائل واضح کیے گئے ہیں۔ کیسے ایک عورت روایات میں جکڑی اپنی زندگی گزار دیتی ہے ۔ اگر اپنے لیے کچھ کرنا چاہے تو خودسر اور اگر سب کی سر جھکائے سنے تو بے بس۔ اس افسانے میں ایک بڑھیا کی پینسٹھ سالہ زندگی کے مسائل اور ان کی جدوجہد پر روشنی ڈالی گئی ہے لیکن یہ کسی ایک کی نہیں بلکہ ہر عورت کی زندگی کی کہانی ہے
Bey Bas by Irsa Anjum Afsana
IRSA ANJUM’S OTHER NOVELS
