STORY DESCRIPTION:
یہ کہانی ہے سچی دوستی، لازوال محبت اور بے مثال قربانی کی، جہاں ایک دوست اپنے دوست کی خوشی کے لیے اپنی محبت قربان کر دیتا ہے۔ مگر جب تقدیر کا کھیل پلٹتا ہے اور سالوں بعد چھپا ہوا سچ سامنے آتا ہے، تو پچھتاوے اور آنسوؤں کے سوا کچھ نہیں بچتا۔ دوستی اور فرض کی راہ میں جان دینے اور محبت میں فنا ہو جانے والے جذبوں کی ایک دردناک داستان!
Soz-e-Ishq by Javeria Sarwar-Complete
