STORY DESCRIPTION:
یہ کہانی ایک معصوم لڑکی کی ہے جو ہر رشتے پر آنکھ بند کر کے بھروسہ کرتی ہے۔
جب دنیا کے دیے ہوئے زخم اسے تنہا کر دیتے ہیں، تو وہ ٹوٹ کر اپنے رب کا سہارا تلاش کرتی ہے۔
“پانی کا بلبلا” صبر، دھوکے اور روحانی سکون کا ایک درد بھرا سفر ہے۔ ۔
Pani ka bulbula by Sahar Rajput-Complete
SAHAR RAJPUT’S OTHER NOVELS
