STORY DESCRIPTION:
یہ کہانی ہے خزاں کے بعد رقص کرتی بہار اور تپتی مشکل کے بعد ملنے والی آسانی کی جہاں نفس کی معصیت اور حرام راستے سے پیچھے ہٹنا دل کو لہولہان کرنے والی آزمائش بن جاتا ہے۔ لیکن جب اس درد پر سچا صبر اوڑھ لیا جائے، تو وہی مقدر انسان کو بھٹکنے سے بچا کر کائنات کی سب سے خوبصورت “عطا” کا حقدار بنا دیتا ہے۔
Muqaddarr Diyan khaidan by Nahdia Sabeen-Episode 1
