STORY DESCRIPTION:
کبھی سوچا ہے کہ اگر حقیقت کی زنجیریں ٹوٹ جائیں تو کیا ہو؟
یہ تحریر صرف الفاظ نہیں ہیں۔ یہ ایک ایسی دنیا کی کہانی ہے جہاں زخم بولتے ہیں، کبھی سہتے ہیں، کبھی خاموشی اوڑھ لیتے ہیں۔ یہاں خواب جنم لےکر ٹوٹتے ہیں اور پھر اپنا سانچہ خود تخلیق کرتے ہیں۔
یہ کہانی کرداروں کی ہے لیکن آپ اسے جی کے دیکھیں گے۔
جذبات، احساسات، حقیقت کے ناگوار پہلو اور امید سے بھرپور یہ ناول آپکو ایک ایسے عالم میں لے جائے گا۔ جہاں دل کے کرچی ہوئے ٹکڑوں کی ریت سے بھی مہک اٹھے گی۔
کیا آپ تیار ہیں ایسے سفر کے لیے جو مرہم بھی ہے، درد بھی اور دوا بھی؟
Dastbardar by Syeda Samihah Fatima – Episode 7
SYEDA SAMIHAH FATIMA’S OTHER NOVELS
Dastbardar by Syeda Samihah Fatima – Episode 6
Dastbardar by Syeda Samihah Fatima Episode 5
Dastbardar by Syeda Samihah Fatima Episode 1 to 4
