Description:
دوستی کب محبت میں بدل جاتی ہے یہ پتا ہی نہیں چلتا۔ ایسے ہی کب فراز اور ملائکہ کی دوستی کب محبت میں بدلنے لگی انہیں خبر ہی نہ ہوئی۔ مگر کیا کیا یہ محبت پروان چڑھے گی یا پھر ملائکہ کسی اور کا مقدر بن جائے گی۔۔۔۔۔!!
Saltanat e Dil by Maryam Aziz