Description:
یہ کہانی ایک حقیقی کردار کے گرد گھومتی ہے ایک ایسا لڑکا جس نے اپنی ساری زندگی دوسروں کی خوشیوں کو خریدنے میں لگادی لیکن خود کے لیے کبھی کچھ نہیں کیا اور دنیا کمانے کے چکروں میں اپنی آخرت کی فکر چھوڑدی۔ یہ کہانی ہے ہم سب کی ہم دنیا میں اس قدر بھٹکے ہوئے ہیں کہ اپنی آخرت کو سنوارنے کی کوشش ہی نہیں کرتے ہیں۔
یہ کہانی خود سے ناآشنائی کی ہے۔۔۔۔۔
Naashana by Ammara Abid