Description:
یہ کہانی ایک ایسے نوجوان کی ہے جو رات کی تاریکی میں ان دیکھی طاقتوں کے وجود پر قابو پانے کی کوشش میں سنسان راہوں پر قدم رکھتا ہے۔ بسیرا کیے ان غیبی مخلوق پر اپنا اختیار ثابت کرنے کا یہ سفر آخر ۔۔۔۔اس کا انجام کس عروج تک جا پہنچے گا؟؟ دیکھتے ہیں۔
میں رافیعل ایمان اپنے قلم کی طاقت سے پسِ پردہ پڑی تاریک مخلوق اور اسے جڑے کچھ خوفناک مناظر پر بات کروں گی۔ ایک لکھاری کی حیثیت سے میں اپنی ذمہ داری کا یہ حصہ سمجھتی ہوں کہ ہر موضوع پر اپنے خیالات کا اظہار ایک لازم جز ہے۔ اس کہانی کو تحریر کرتے ہوئے میرے قلم کے ساتھ ساتھ میری سوچ نے بھی خوف کے باعث میرا ساتھ چھوڑ دیا۔ اس میں پیش کردہ مناظر کو دل تھام کر پڑھیے ہے۔ اس کو تحریر کرتے وقت میرے اندر خوف کی لہر سی اٹھی پھر اپنے قلم پر گرفت مضبوط کرتے اپنے خیالات کو ایک صفحہ پر اتارا۔۔۔۔۔
Iffrit by Rafeel Eman
