شروع اللہ کےنام سےجو بڑا مہربان ہے۔
یہ میری زندگی کی پہلی کتاب ہے یہ کتاب ہر انسان سے منسلک ہے کیونکہ یہ آدم زاد کی کتاب ہے یعنی یہ میری اور آپکی زندگی سے تعلق رکھتی ہے۔اس کتاب کا کوئی خاص کردار نہیں ہے اس کہانی کا کردار آپ خود ہیں اور آپ خود فیصلہ کریں گیں کہ یہ کردار آپکے عمر کا کونسا حصہ ہے میں مزید آپکا قیمتی وقت نہیں لوں گی اب آپ خود مطالعہ کریں اور فیصلہ کریں کہ یہ آپکے بارے میں کیا کہتی ہے اور آپکو کیا سیکھاتی ہے۔
وسلام
فریال مصطفے’
Adam Zaad by Faryal Mustafa