کہانی ہے عنبر اورنگزیب کی جس کے پاس تمام آسائشات کے باوجود ایک کمی تھی۔ اور وہ کمی اس کی خواہش بن گئی۔ کہانی ہے ان لوگوں کی جو زندگیاں برباد کرتے ہوئے نہیں سوچتے کے مکافاتِ عمل اسی دنیا میں ہوتا ہے۔ کہانی ہے فیروز عالم جیسے لوگوں کی جو بغیر صلہ کی تمنا کیے لوگوں کی بھلائی کرتے ہیں۔ کہانی ہے بہنوں کے ملاپ کی۔ حسد کی آگ میں جلنے والے کس طرح اپنا اور دوسروں کا نقصان کرتے ہیں۔
محبت کرنے والے کس طرح ایک دوسرے کے لیے قربانیاں دیتے ہیں۔ دو دہائیوں سے نفرت اور خود غرضی میں الجھے خاندانوں کی کہانی ہے۔ زندگی میں عنبر اورنگزیب کی خواہش کس طرح پوری ہوئی یہ جاننے کے لیے پڑھیے ‘خواہش’.
Khuwahish by Bint e Rizwan Complete