Umeed By Hamna Hassan Complete Afsana

سانہ ایک معصوم فلسطینی بچی “رُباب” کی کہانی ہے جو جنگ، بھوک اور پیاس کے بیچ اپنی معصوم خواہشات اور خوابوں کے ساتھ جدوجہد کرتی ہے۔ اس میں ایک ماں کی بے بسی، جنگ کی سفاکیت اور انسانیت کی خاموشی کو دردناک انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ یہ کہانی امید، صبر اور ٹوٹے خوابوں […]

Fana sy baqaa tak by Rimsha Naveed

یہ کہانی ہے مرحا جمیل کی فنا سے لے کر بقا تک کی جنگ کے بارے میں، جس نے دنیا کے سارے عارضی رشتے کھونے کے بعد خود کو فنا کر لیا تھا، لیکن پھر اس نے ایک ایسے قیمتی تعلق کو پالیا، جس کے بعد اس کے لیے دنیا کا ہر تعلق بے معنی […]

Sheetani oart by amina tariq Afsana

یہ کہانی ایک گاؤں کی ہے جہاں پینو نامی ایک جادو گرنی رہتی تھی ۔ اس نے لاہور نامی ایک گاؤں پر قبضہ کرنے کے لیے اپنے گھر کے بالائی حصے میں بیٹھ کر جسکا لنک ایک قبرستان کے ساتھ جڑا تھا جو اپنے ساتھیوں کے ساتھ ایک خطر ناک چلے کی تیاری میں مصروف […]

Me ab burha ho gaya hn by Syeda

زندگی کی شام ہو چلی ہے اور یہ احساس اس بوڑھے وجود کو کچوکے لگا رہا ہے کہ کسی بھی آن زیست کی لو بجھ جائے گی۔وہ بہت ملول اور اداس ہے لیکن اداسی کی وجہ بڑھتی عمر نہیں ہے بلکہ ماضی ہے۔سنہرا،روشن ماضی کہ جو ہر پل یاد آنے پر اسے مزید دکھی کر […]

Daig by Syeda Afsana

عربی کہاوت ہے کہ ایک نسل کی جہالت دوسری نسل کی روایت اور تیسری نسل کی عقیدت بن جاتی ہے۔ اس مختصر تحریر کو لکھنے کا مقصد محض اتنا ہی ہے کہ معاشرے میں پھیلی جہالت سے عقیدت کے درجہ تک پہنچی مخصوص روایات کی نشاندہی کرنا۔کچھ ایسی جہالت کہ جن کو ہم عقیدت سمجھ […]

Khuwaja Sira Ki Dairy by Fatyma Saleem Afsana

یہ ایک ادبی ڈائری ہے جو ایک خواجہ سرا فرد کے دل کی آواز ہے۔ اس تحریر میں اُن کے جذبات، معاشرتی رویوں سے ٹکراؤ، تعلیم اور روزگار میں درپیش مشکلات، اور عزت و شناخت کی جستجو کو تخلیقی مگر حقیقت پر مبنی انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ یہ کہانی صرف ایک فرد کی نہیں بلکہ […]

Dushmn_e_Yaar by Shanzay Khan-Afsana

: “دشمنِ یار” ایک ایسی عورت کی سچی کہانی ہے جس نے محبت میں دھوکہ کھایا، دوستی میں زخم سہے، لیکن اپنے صبر اور بیٹے کی محبت سے زندگی کو شکست نہ کھانے دی۔ یہ افسانہ صبر، عورت کی خودداری اور رب کے انصاف پر یقین کی نمائندگی کرتا ہے۔

Qalam or Dil by Laiba Irshad

 ایک گہری انکھوں والا لڑکا ایان قریشی جو ایان ناول ویب سائٹ کا سی ای ہو ہے۔۔۔ ایک لڑکی ہے حور جو رائٹر  ہے جو اپنی اسلامی ناول لکھ کر لوگو کو خدا 

Noshat by nazish munir-Afsana

کبھی کبھی ایک بےچین سی خاموشی دل کے اندر یوں بس جاتی ہے کہ لفظ کم لگتے ہیں اور صداؤں میں کوئی ایسا رنگ بولنے لگتا ہے جو صرف دل محسوس کرتا ہے۔ “نوشت” ایک ایسی ہی کہانی ہے۔ایک نابینا لڑکی، ایک بےچہرہ آواز، ایک گمنام صدا اور ایک مکتوب جو کبھی لکھا نہیں گیا […]

Tahajud aur jinnat by Muskan Kausar-Afsana

زندگی میں کبھی کبھی رات اتنی گہری ہو جاتی ہے کہ, انسان خود اپنی سانسوں کی اواز سے بھی ڈرنے لگتا ہے- ایسی تنہائی, جہاں صرف رات کا سناٹا بولتا ہے- یہ کہانی ہے اندھیرے خوف اور ایسی ویران مسجد کی جہاں جنات قیام کرتے ہی

Naseeb e Aurat by Abeera Babar-Afsana

نصیبِ عورت ایک ایسی دل کو چھو لینے والی کہانی ہے جو عورت کی زندگی، اس کی خاموش جدوجہد، قربانیوں اور اس کے گرد گھومتے سوالات پر مبنی ہے۔ یہ افسانہ عورت کے وجود، اس کی پہچان، اور اس کے نصیب میں لکھی گئی تلخیوں کا عکس ہے۔ یہ صرف ایک عورت کی نہیں، بلکہ […]

yaqeen by sana – afsana

یقین ایک روحانی اور حقیقت کے قریب اسلامی ناول ہے، جو ایمان، صبر، اور اللہ پر بھروسے کی خوبصورت داستانبیان کرتا ہے۔ یہ کہانی دل کو چھو لینے والے واقعات پر مبنی ہے جو قاری کو زندگی کے اصل مقصد اور اللہ کےقریب لے جانے والے راستے کی جانب رہنمائی کرتی ہے۔ ہر کردار اپنی […]

andhi riwayat by rimsha naveed – afsana

یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جس نے محبت کا انجام جاننے کے باوجود محبت کرنے کی غلطی کی تھی ۔۔ اور اپنی محبت کو پانے کے لیے ایک ایسا قدم بھی اٹھایا، جس کے بعد اسے اس کے اپنے گھر والے بھی  قبول نا کر سکے۔۔  یہ کہانی ہے ایک  ایسی روایت کی […]

Aks y Mazhmat by Roheena-Complete afsana

کہانی کچھ لمحوں کے لیے ہمیں اُس سرزمین پر لے جائے گی…ارضِزمین کا وہ مقدس ٹکڑا، جو خون میں نہایا ہوا ہے..مگر وہاں بھی لوگ بستے ہیں…جن کے دل آج بھی محبت کے لیے دھڑکتے ہیں،اور آنکھیں خواب دیکھنے سے انکارنہیں کرتیں…یہ اُن چہروں کی کہانی ہےجو ملبے تلے بھی روشنی تلاش کرنا جانتےہیں۔

Gairat kay Saye by Alishba Roy-Afsana

 یہ کہانی ایک نوجوان لڑکی کے گرد گھومتی ہے جس نے اپنی آنکھوں میں کچھ خواب سجائے ہوئے تھے مگر اُسے کیا پتا تھاکے اُس کی قسمت میں کیا لکھا ہے

Soot ul Qalb by Khadija tul kubra-Afsana

صوتُ القلب ایک نوجوان کے ٹوٹے ہوئے دل، گمراہ لمحوں، اور رب کی طرف لوٹنے کے سفر کی کہانی ہے۔ یہ صرف ایک محبت کی ناکامی نہیں، بلکہ نفس کی شکست اور روح کی بیداری ہے۔ ایسی پکار جو تنہائی سے نکل کر سجدے میں رب سے جا ملتی ہے۔ یہ کہانی ہر اس دل […]

Aas ka Punchi by Mona Naqvi-Afsana

افسانے کی کہانی ایک ایسی عورت کے گھر گھومتی ہے جو ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتی ہے لیکن اپنی محنت  اور کوشش کے بل بوتے پہ ایک ملٹی نیش کمپنی میں بڑے عہدے پہ فائز ہو جاتی ہے۔ مگر ازدوجی زندگی کی خو شیوں سے محروم رہتی ہے