FIND SOMETHING INTERESTING ABOUT WRITERS. READ AND COMMENT.

آئیں ان پیاری لکھاریوں کے بارے میں جانیں جن کو ہم پڑھتے ہیں۔جن سے ہم انسپائر ہوتے ہیں۔ جن سے ہمیں انسیت ہو جاتی ہے۔
کچھ ایسے پراسرار لوگ جن کی کہانیاں اور ان کہانیوں میں موجود کردار آپ کے دلوں میں اپنا الگ مقام رکھتے ہیں۔ اور ان کرداروں کو پڑھ کے ایک تجسس بھی رہتا ہے کہ آخر وہ شخصیت کیسی ہو گی جو ایسے کردار لکھتی ہیں۔ ناولز اسٹوڈیو لا رہا ہے ایک ایسی سیریز جس میں آپ ان رائٹرز کو جانیں گے جنہیں پہلے آپ ان کے لکھے کرداروں سے پہچانتے ہیں۔ چلیں یہ سلسلہ شروع کرتے ہیں۔
Interview 1
Hosted by: Rasmy Ulfat
Writer: Areeba Maqsood
Interview 1 writer Areeba Maqsood
Interview 2
Hosted by: Rasmy Ulfat
Writer: Naina Shah
Interview 2
Interview 3
Hosted by: Rasmy Ulfat
Writer: Sania Hussain
interview 3
Interview 4
Hosted by: Rasmy Ulfat
Writer: Ayesha Munir
interview 4