Tamseel ul Nur by Tayyaba Naseer – Episode 5

یہ ناول مذہب، ثقافت اور محبت کے امتزاج پر مبنی ہے۔ کہانی ذاتی خواہشات اور مذہبی و سماجی اقدار کے درمیان توازن کی جدوجہد کو بیان کرتی ہے۔ اس میں سورۃ الاحزاب اور سورۃ النور کی آیات کا مفہوم اور ان کا جدید زندگی پر اطلاق بھی شامل ہے۔