Feb
25
:یہ کہانی ہے ٹوٹے ہوئے دلوں کی،راستوں کی اور منزلوں کی،ایک ملک کی ایک قوم کی ،دل کی اور دماغ کی،ایسے کرداروں کی جو مختلف موڑپر آپس میں ٹکرا جاتے ہیں کچھ حسین واقعات کی بدولت اور کچھ ہولناک حادثات کی بدولت ۔

یہ کہانی ایک مغرور اکڑو خود کے اگے کسی کو کچھ نہ سمجھنے والا بلا کا ایٹیٹیوڈ رکھنے والا ایک فلم انڈسٹری کا بہت مشہور ایکٹر نوفل پاشا کی ہے۔۔۔ اس کہانی میں حالات سے لڑنے والی مگر پر اعتماد لڑکی جو اپنے دم پر سب کچھ کر سکتی ہے زرین فرقان کی ہے۔۔۔۔ مجبوریوں […]