Al Hai by Almas Noor

Description: یہ کہانی ہے اللہ کی لاتعداد صفات میں میں سے ایک کو سمجھ لینے والے شخص کی ۔ یہ کہانی ہے ایک ہارٹ سرجن کی ۔یہ کہانی ہے حیدر سکندر کی ۔