Dada Ki Manji by Zainab Zaman

خدا مغفرت کرے میرے سر کے تاج تیرے دادا کی ابھی کچھ سال پہلے عید پر ہی تو وہ ایک بکرا لائے تھے اور کیا بکرا تھا ۔ ایسا صحت مند پوری گلی میں کسی کا نہیں تھا ۔اور تم لوگ۔۔۔۔۔ آئے ہائے ۔۔۔۔۔ بکرے کے نام پر ہڈیوں کا ڈھانچہ لائے ہو۔ وہ چلے […]