DARKHASHAN HAI HAYAT BY AYESHA MUNIR COMPLETE EID SPECIAL

“درخشاں ہے حیات” کا معانی ہے”پرنور ہے زندگی “ یہ کہانی ہے ایک مغرور پٹھانی جو پردیس چھوڑ کر اپنوں میں آٸی یہ کہانی ہے ایک سرپھرے پٹھان کی جو گاٶں کا سردار ہونے کے ناتے اپنا فرض ادا کررہا تھا جو عورتوں کی دل سے عزت کرتا تھا یہ کہانی ہے وادی کشمیر کی […]