TEAM MUHAFIZ E QALAM’S OTHER NOVELS Zahrab by Team Muhafiz e Qalam Ep 1
Tag: social drama
ELENA QURESHI’S OTHER NOVELS Basraam by Elena Qureshi Episode 1Adhoray Mukamal by Elena Qureshi Complete
زہراب” ایک تلخ مگر سچائی سے بھرپور داستان ہے جو فحش ناولز کے زہر آلود اثرات کو بے نقاب کرتی ہے۔ یہ کہانی بتاتی ہے کہ کس طرح الفاظ کی دنیا میں چھپی ہوئی فحاشی آہستہ آہستہ ذہن اور کردار کو بگاڑ دیتی ہے۔ ایک ایسے معاشرے کا آئینہ جو اپنی روایات اور اخلاقی حدود […]
دُہری زندگی… ایک ایسی خاموش داستان ہے جو مسکراہٹوں کے پردے میں چھپی رہی۔ یہ اُس لڑکی کی کہانی ہے جسے دنیا نے ہمیشہ روشنی میں دیکھا، مگر اُس کے دل کی تاریک گلیوں میں کون اُترا؟ وہ الفاظ میں خوشبو بکھیرتی رہی، مگر اُس کی اپنی روح گھٹن میں تڑپتی رہی۔ کوئی نہ جان […]
زندگی کی باگ دوڑ میں ایک توقف یعنی بَسراموقت کی قید ، تعلقات کی بیڑیوں سے آزاد یعنی بَسرامرشتوں ، زخموں ،سوالوں ، سماجوں کے شور سے پَرے یعنی بَسرامتم میں جسکی تلاش میں وہ بَسرام۔
جسے علم کی روشنی سے اُجالا کرنا تھا، اُسے اندھیروں میں دھکیل دیا گیا۔ اُس نے لفظوں میں آزادی مانگی، اور جواب میں قید، طعنہ، اور خاموش موت ملی۔




