Sep
					10
				
												وہ جو زندگی کے چاند جیسے مرحلوں میں، نیم تاریکی ہو یا مکمل گہن، پھر بھی جگمگاتے رہتے ہیں۔ جن کے حوصلے مہتاب کی طرح ہر رات کے بعد نئی روشنی لے کر آتے ہیں۔ یہ “مہوین” انہی کے نام ہے، جو آزمائشوں میں بھی اپنی چمک برقرار رکھتے ہیں۔

