STORY DESCRIPTION
وہ کہتے ہیں نہ ہر چیز کا ایک دستور ہوتا ہے۔۔۔اسی طرح وفا نبھانے کا بھی ایک دستور ہے۔ وفا عہد کی ادائیگی کا نام ہے جس کا انکشاف اس کہانی کے کرداروں پر اپنے اختتام کے وقت ہوا۔ وفا مراد پر فرض کے ذریعے، زیان آرز پر قرض کے ذریعے اور رومائزہ مراد پر مرض کے ذریعے
Dastoor e Wafa by Hala Mehtab (Maryam Rizwan)