DASTOOR E WAFA BY HALA MEHTAB (MARYAM RIZWAN) COMPLETE EID SPECIAL

Genre: Funny, Love Story , Spiritual

Description:

“وہ کہتے ہیں نہ پر چیز کا ایک دستور ہوتا ہے اسی طرح وفا نبھانے کا بھی ایک دستور ہوتا ہے ۔ یہ کہانی دستورِ وفا کی ہے ۔ وفا نبھانا آسان نہیں ہوتا مگر اس کہانی کے کرداروں نے وہ نبھا کر دکھائی ۔ وفا مراد نے قرض کی طرح ، زیان آرز نے فرض کی طرح اور رومائزہ مراد نے مرض کی طرح ۔ سب نے اپنے اپنے کرداروں سے انصاف کرتے ہوئے اس بات کو ثابت کیا کہ وفا کا دوسرا نام انتظار ہے.”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *