Tamana E Kham by Meharma(Eid Special)

Description:

عید تو ایک خوشی کا تہوار ہے پر ہر کوئی اسے خوشی سے نہیں منا پاتا کچھ کے لیے یہ بہت سی پرانی یادوں، ٹوٹے رشتوں کی علامت ہوتا ہے۔ وہ چاہ کر بھی خوش نہیں پاتے۔ مگر جب تک وہ لوگ خود آگے بڑھ کر اپنی خوشی نہیں تالاش نہیں کرتے وہ آگے نہیں بڑھ سکتے۔ یہ کہانی ایک ایسے ہی کردار کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *