Andaz E Sitam by Maira Rajpoot Complete

Description:

یہ کہانی ہے بدلے سے محبت تک کی، سچی اور مخلص دوستی کی اور ایک پاکیزہ (نکاح) تعلق کے نشیب وفراز کی۔ افاف اور صیام کی جنہوں نے اپنی زندگی میں بہت سی تلخیوں کو برداشت کیا اپنے ماضی اور بڑوں میں ہوئی چپقلش کی وجہ سے، یہ کہانی ہے بچپن کے یاروں کی جو اس دوستی کے رشتے کو ایک پاکیزہ تعلق اور پاکیزہ نام دینے میں کامیاب ہوۓ۔ یہ کہانی ہے پہلی نظر کی محبت کی یعنی ہمدان اور ہما کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *