Description:
یہ کہانی ہے دوستی میں جان دینے کی، محبت سے عشق تک کے سفر کی اور مجازی سے حقیقی عشق کی تلاش کی۔۔۔۔زہرا کی محبت کی، وانیہ کی دوستی کی ، ضرغام کی خدا سے تعلق کی اور اصیل کی ادھوری محبت کی۔
Ishq e Majazi sy Ishq e Haqiqi by Ansa Yasmeen Khan Complete