ishq mahirbaan by Rimsha Hussain Complete

Description:

یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جس نے اپنی بہنوں کے لیے دنیا کے رنگ چھوٹی عمر میں ہی اپنے لیے حرام کر لیے۔۔
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو ہنس کر غموں کو جھیل جانے کی عادی ہوتی ہے۔۔
یہ کہانی ہے ایک ایسی معصوم لڑکی کی جسے پیدا ہوتے ہی منحوس کہہ دیا گیا۔۔
یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جسے دنیا پلے بوائے کے نام سے جانتی ہے۔۔
یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جس کے رشتہ داروں کا خون اس قدر سفید ہو جاتا ہے کہ کھلونے کھیلنے کی عمر میں مزدوری کرتا ہے۔۔
یہ کہانی ہے ایک ایسے اصول پسند سردار کی جو اچھوں کے لیے اپنے دل میں نرم گوشہ رکھتا ہے۔۔

 ishq mahirbaan by Rimsha Hussain Complete

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *