Description:
یہ کہانی ہے ایک لڑکی کی ، وہ لڑکی جو اپنا سب کچھ کھو دیتی ہے صرف ایک رواج اور معاشرے کی سوچ کی وجہ سے آپ بھی ہوسکتی ہیں اور میں بھی ۔
اس کہانی میں جہیز کو لےکر معاشرے کی سوچ اور اس سے ہونے والے نقصانات کو ایک سچی کہانی اور فرضی کرداروں کے ساتھ لکھی ہے۔
Anmol Tohfa by Uzma Naaz