Description:
عشق مجھ کو نہیں، وحشت ہی سہی
میری وحشت، تیری شہرت ہی سہی
قطع کیجیے نہ، تعلق ہم سے
کچھ نہیں ہے، تو عداوت ہی سہی
Tuloo e Sehar hai Sham e Mohabbat by Nayab Jilani
عشق مجھ کو نہیں، وحشت ہی سہی
میری وحشت، تیری شہرت ہی سہی
قطع کیجیے نہ، تعلق ہم سے
کچھ نہیں ہے، تو عداوت ہی سہی