Umulkitab by Khadija Noor Epi 1

Description:

ہم دنیا کی ہر چیز ایڈاپٹ کرنے کو تیار ہیں۔کامیابی کے نت نئے طریقوں سے واقف ہیں۔شہرت کی لذت سے آشنا ہیں۔
لیکن!
ایک وقت آتا ہے جب ہر چیز کو اپنا لینے کے باوجود کوئی راہ نہیں دکھائی دیتی ہے۔کامیابی کے باوجود سکون میسر نہیں ہوتاہے۔شہرت کے باوجود تنہا محسوس کرتے ہیں۔
ہم خود کو تلاش نہیں کر پاتے ہیں۔
یہ کہانی ہر اس شخص کے نام ہے جو خود کی تلاش کے سفرپررواں ہے۔

Umulkitab by Khadija Noor Epi 1

3 Replies to “Umulkitab by Khadija Noor Epi 1”

Leave a Reply to delta 9 gummies Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *