Description:
یہ کہانی ہے ایسے کرداروں کی جنہیں زندگی نے الگ طریقوں سے رولایا تھا لیکن وہ مسافر ایک ہی راہ کے تھےیہ کہانی ہے عرشیہ خان کے صبر کییہ کہانی ہے حفضہ خان کی جس کا دعاؤں سے یقین اٹھ گیا تھایہ کہانی ہے گاؤں کے سردار احان شاہ کییہ کہانی ہے اپنی دعاؤں پر اپنی قسمت سے زیادہ یقین رکھنے والے براق شاہ کییہ کہانی ہے دو عاشقوں کیکیا ہو گا جب قسمت انہیں ایک ساتھ ملاۓ
Safar e Saltanat by Tanzeela Nawaz Epi 3