Description:
میری یہ تحریر ایک ایسے کردار کی گرد گھومتی ہے جس نے سب سے زیادہ خواب محبّت کے دیکھے اور وہی خواب اس پر بھاری پڑے .ایک کردار جو آپکی طرح غلط اور سہی کا فرق جانتا ہے لیکن غلط طرف کے لئے کھولی گئی ایک کھڑکی اسے تباہی کی طرف لے گئی .ایک ایسا کردار جو آپکی میری طرح خواب دیکھتا ہے اور پھر ان خوابوں کا گلا خود ہی گھونٹ دیتا ہے .ایک ایسا کردار جسکا دین کی طرف خالص روّیہ اسے مشکلات سے بچا لیتا ہے .ایک ایسا کردار جسکو بد سے بہترین کا سفر کروایا گیا .ایک ایسا کردار جسنے راضی ہونا اور راضی کرنا سیکھا .
Namehram by Khadija Touseef Epi 6