Description:
یہ کہانی ہے حق اور باطل کی جنگ میں حق کے لیے ڈٹ جانے والوں کی۔
یہ کہانی ہے گمراہی سے راہ راست پر آنے والوں کی۔
یہ کہانی ہے انجامِ محبت میں تہی دامن رہ جانے والوں کی۔
یہ کہانی ہے کچھ ایسے کرداروں کی جنہوں نے زندگی کی تلخیوں اور آزمائشوں میں گِھر کر اللہ تعالیٰ کی ذات پر کامل یقین رکھنا سیکھا۔ اور حالات کے پیچ و خم میں صبر کی ڈور ہمیشہ مضبوطی سے تھامے رکھی۔
Aseer Zaadi by Maria Akram Khan Epi 1