Fasanah E sarab by Binte shaban Complete

Description:

کچھ محبتیں سراب کے دھاگوں میں الجھی ہوئی ہوتی ہیں اتنی الجھی ہوئیں کہ آپ کا قدم ان میں الجھ کر ڈگمگا جاتا ہے مگر زندگی میں آئے چند مخلص لوگ آپ کے پیروں سے وہ دھاگے سلجھا کر آپ کو سراب کے فسانوں سے نکالنے کی اہلیت رکھتے ہیں اور آپ کو باور کرواتے ہیں کہ ہر سراب کا اختتام بھیانک نہیں ہوتا ، ہر فسانے کی منزل ناکام نہیں ہوتی‎

Fasanah E sarab by Binte shaban Complete

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *