Description:
یہ کہانی ہے دنیا کے لئیے رب کو چھوڑ دینے
والوں کی اور ان کے انجام کی
کہانی ہے کچھ ایسے کردار کی جو آزمائش آنے پر شکوہ کر بیٹھے
کہانی ہے کچھ ایسے کردار کی جو نکلے ہے سیاہ میں سرمئی کو ڈھونڈنے
کہانی ہے دنیا کے فریبکار ہونے کی
یہ کہانی ہے محض ایک فریب کار کی۔
Mukhada by Shabana Khan Epi 1