Qatil Aina by Zainab Zaman

” مجھے بس یہ معلوم ہے ۔وہاں ایک آئینہ ہے ، لوگ اسے قاتل آئینہ کہتے ہیں ۔ کئی لوگ اس جگہ کی کھوج کرنے گئے ۔ مگر لوٹ کر آنے والوں میں ایک بھی شامل نہیں۔۔۔تم تو ابھی زندگی کے دوسرے پہر تک نہیں پہنچے ، عمر پڑی ہے تمہاری جینے کو ، لوٹ جاو ۔۔۔۔۔۔ بچ جاو “

Qatil Aina by Zainab Zaman

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *