یہ کہانی ایک ایسے انسان کے گرد گھومتی ہے جو اسلام کو چھوڑ کر دنیا میں کھو جاتا ہے مگر ایک وقت ایسا آتا ہے جب وہ پھر اس سفر کا آغاز کرتا ہے اور ایک لڑکی ہے زرنش جو صرف صبر کرنا جانتی ہے اس کہانی میں ایسے بہت راز ہیں جو زرنش پر وقت گزرتے کھلتے ہیں یہ کہانی صبر توکل اور محبّت کی داستان ہے
Mah e Kamil by Zahra Ismail Complete