فینٹسی ورلڈ ایک ایسی جگہ جہاں پر صرف خاص اور مخصوص لوگ جا سکتے ہیں وہ لوگ چنے ہوئے ہوتے ہیں یہاں پر جانے کے لیے بہت ساری مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے تب ہی اپ ایسی جگہ جا سکتے ہیں جو کہ ہماری دنیا میں موجود ایک الگ اور خوبصورت جگہ ہے۔
Namaalom duniya ki sair by Hafsa Soomro