میں یہ ناول ‘عباد الرحمٰن’ اہل زمین پر موجود تمام بنی آدم کے نام منسوب کرتی ہوں جو زندگی جیسے دشوار گزار سفر پر اپنے خوف اور کمزوریوں سے لڑتے ہوئے عباد الرحمٰن کی صف میں شامل ہونے کی جدوجہد میں ہیں۔
ممکن ہے کہ اس سفر میں میں اپنے ناول کے نام کا حق تک ادا نہ کر پاؤں لیکن میری کوشش صرف اتنی ہے کہ کوئی ایک ہی سہی پر عباد الرحمٰن کی صف میں شامل ہوجائے۔ اگر میری اس کوشش سے کسی ایک شخص نے بھی عباد الرحمٰن کی صرف ایک خوبی ہی اپنا لی تو میری محنت اور کوشش کا حق ادا ہو جائے گا۔
Ibad ur Rehman by Noor Arif Epi 12