Boseeda Auraq by Binte Ijaz Complete

خط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں آئیں گے
غم زیادہ ہیں لفافے میں نہیں آئیں گے
مختصر وقت میں یہ بات نہیں ہو سکتی
درد زیادہ ہیں خلاصے میں نہیں آئیں گے
ہم نہ مجنوں ہیں نہ فرہاد کے کچھ لگتے ہیں
ہم کسی دشت تماشے میں نہیں آئیں گے
اسکی کچھ خیر خبر ہو تو بتاؤ یارو
ہم کسی اور دلاسے میں نہیں آئیں گے
اور جس طرح آپ نے بیمار سے رُخصت لی ہے

Boseeda Auraq by Binte Ijaz Complete

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *