Safar e Saltanat by Tanzeela Nawaz last Epi

یہ کہانی ہے ایسے کرداروں کی جنہیں زندگی نے الگ طریقوں سے رولایا تھا لیکن وہ مسافر ایک ہی راہ کے تھے
یہ کہانی ہے عرشیہ خان کے صبر کی
یہ کہانی ہے حفضہ خان کی جس کا دعاؤں سے یقین اٹھ گیا تھا
یہ کہانی ہے گاؤں کے سردار احان شاہ کی
یہ کہانی ہے اپنی دعاؤں پر اپنی قسمت سے زیادہ یقین رکھنے والے براق شاہ کی
یہ کہانی ہے دو عاشقوں کی
کیا ہو گا جب قسمت انہیں ایک ساتھ ملاۓ

Safar e Saltanat by Tanzeela Nawaz last Epi

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *