Qadar by Saba Iqbal Episode 1

یہ کہانی ہے دو ایسے کرداروں کی جو زندگی کی مشکلات سے گزرتے ہوئے ایک رشتے میں بندھ جاتے ہیں ۔یہ کہانی ہے نفرت سے محبت تک کہ،مایوسی کے اندھیروں سے امید کی ننھی کرن کی،اللہ پہ توکل کرنے کی۔

یہ کہانی ہے قدر کی،جب مسقبل بالکل تاریک نظر آرہا ہو ایسے لمحے میں امید کا دامن تھامے رکھنے کی،یہ کہانی ہے صبر اور اس کے اجر کی،اللہ اور اس کے فیصلوں پہ یقین کی۔

یہ کہانی ہے ایک ایسے کردار کی جسے محبتیں راس نہیں آتی۔جسے اپنی محبت کے بدلے میں صرف نفرت اور دھوکہ ملا۔

یہ کہانی ہے دو بھائیوں کی۔ذیبی اور شامیر کی۔اس میں ہوں گی ان کی محبت کی لازوال داستان ۔

اس کے علاؤہ یہ کہانی ہے حمدانی نامی کردار کی ۔جس کا واحد مقصد انتقام ہے۔انتقام جو کہ اندھا ہوتا ہے اور پھر جب یہ طوفان کی مانند آتا ہے تو اپنے ساتھ بہت سے معصوموں کی زندگیاں بردبار کرجاتا ہے۔اس کہانی کا بقیہ حصہ جاننے کے لیے پڑھیے یہ کہانی ۔۔۔۔۔

Qadar by Saba Iqbal Episode 1

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *