Ant Al Hayat by Haya Noor Epi 7

یہ کہانی ہے مختلف کرداروں کی ، محبت پر یقین کی ۔ محبت میں سب کئچھ سہ کر محبت کا سر بلند کرنے کی ، اپنے محبوب کو سیدھی راہ پر لانے کی کوشش کی ، ؐھبت میں ازیت کی ، محبت کو سمجھنے کی ، محرم کو جاننے کی۔ یہ ایسی لڑکی کی کہانی ہے جس کا محبت سے اعتبار اٹھ گیا لیکن کیا وہ دوبارہ محبت کر پائے گی ، کیا دوسرے انسان کی محبت اس کو محبت کی راہ پر لے آئے گی ، یہ کہانی ہے اس لڑکی کی جو اپنے محبوب کو اپنی محبت کے زریعے سیدھی راہ پر لے آئے۔ یہ کہانی اس لڑکی کی جو محبت تو کرتی ہے مگر محبت ہوتی کیا اسے معلوم نہیں ۔ یہ کہانی ہے ایسے شخص کی جو پانی محبت کے لئے کچھ بھی کرنے کو تیار ہے ، یہ کہانی ہے ایسے شخص کی جو محبت کو فریب سمجھتا ہے ت کیا یہ سب کردار محبت کو محبت اور محرم کو انت الحیات سمجھ پائے گے؟

Ant Al Hayat by Haya Noor Epi 7

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *