Genre: crime thriller, suspense, psychological thriller
Details:
یہ کہانی ایک پرفیکشنیسٹ کی ہے جسے یہ وقت یہ احساس دلا دیتا ہے کہ دنیا میں سب ادھورا ہے ، اور ادھوری چیزیں بھی خوبصورت ہوتی ہیں ، کہانی ہے مشکلات کی ، زوال کی ، حزن و ملال کی ،کہانی ہے انسان اور غم کے رشتے کی ، پچھتاووں کی ، کہانی ہے خدا پہ یقین کی ، کہانی ہے غم کی رسی کی
یہ کہانی میری ہے اور یہ کہانی آپ کی بھی ہے ، یہ کہانی ہم سب کی ہے کیوں کہ کوئی انسان ایسا نہیں جس کی زندگی میں غم نہ ہو۔
کوئی انسان ایسا نہیں جو ادھورا نہ ہو
Gham Ki Rassi Aur Khuda by Fatima Rasool – Episode 10