یہ ایک ایسے غیر مسلم جوان کی کہانی ہے جس کو اللّہ نے معجزہ دکھایا۔ میں جب بھی ٹائم ٹائم ٹریول کا لفظ پڑھتی یا سنتی تو میرے ذہن میں اصحاب کہف کاواقعہ آتا۔ اب اس کہانی میں ایک نوجوان ہے جس کے مطابق اس نے بھی ٹائم ٹریول ایکسپیرینس کیا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ اس نے بھی صدیوں کا سفر طے کیا ہے۔ کیا واقعی ایسا ہے؟ کیا یہ ممکن ہے؟ یہ جاننے کےلئے تو آپ کو پوری کہانی پڑھنی پڑے گی۔ ارے آپ تو پوری کہانی کا سنتے ہے بھاگنے لگے فکر نہ کریں یہ بہت مختصر سی کہانی ہے۔آپ کو بور نہیں کرے گی۔ تھوڑے الفاظ میں ساری بات مکمل کی ہے۔ پڑھیں سیکھیں مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں۔ جزاک اللّہ
Mujzaat e Kahaf by Jaweria binte zubair