یہ کہانی ہے دو محبت کرنے والوں کی جو اپنی محبت کو پانے کے لیے جدوجہد کرتے ہیں اور بہت سی مشکلات سے گزرتے ہیں لیکن اپنے اللہ سے کبھی بھی مایوس نہیں ہوتے۔ اب جاننا یہ تھا کہ کس کو کس کی محبت ملتی ہے اور کون خالی ہاتھ رہ جاتا ہے۔
Jan e Baharaan by haleema sadia