یادیں انسانی زندگی کا ایک حصہ ہوتی ہے جنہیں وہ چاہ کر بھی بھُلا نہیں سکتا۔کچھ یادیں ایسی ہوتی ہیں جن کے بارے میں سوچ کر ہمارے چہرے پر خود بخود مسکراہٹ پھیل جاتی ہے لیکن اس کے برعکس کچھ یادیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں سوچ کر ہمیں سوائے تکلیف اور اذیت کے کُچھ بھی نہیں ملتا۔ہم جا کر بھی ان یادوں سے پیچھا نہیں چھڑوا سکتے ہیں
Yaadien by Arjuman naaz