کہانى ہر کردار کى اپنى ہے ۔کہانى اس لڑکى کى جو کے ہاتھوں تماشا بن چکى صرف اک غلطى کى وجہ سے وه اپنے ماں باپ کى لاڈلى اپنے ہى باپ کى اک چھوٹى سى غلطى کى وجہ سے تماشا بنى تھى اس کے برے وقت میں سب نے اسے چھور دیا تھا وه لمحے میں خاص سے عام ہوئى تھى اس کے بُرے وقت میں صرف اک لڑکى نے اس کا ساتھ ديا تھا جو کہ اس کى خاص دوست تھى۔
کہانى اس لڑکے کی جس کے کھلنے سے پہلے ہی اسے مرجھا ديا گیا جس کى شرارتوں سے حویلی میں رونق ہوتى تھى اس کى شرارتوں کو ختم کر دیا گیا اس نيلى آنکھوں والے لڑکے کو الله نے اپنے خاص میں چنا اس کو بُرائى کا خاتمہ کرنا تھا اور اس کے ساتھ کے لئے چنا گیا تھا اس کے ساتھى کو کہ اس کا خاص دوست ثابت ہوا تھا
Marham by Zainab ishfaq ep 2